Why Just Men Are Responsible For All Mistake in the Society True Lines Research.

Why Just Men Are Responsible For All Mistake in the Society True Lines Research.

Why Men are treated as responsible all the Problems creator in the society this is not a true statement that all the bad things are happens by men Why only Men are responsible for all problems in our Society today we are Going to discuss about the Topic that only Men are not Responsible of all sins of black dots of Our Society , Women have a vital role in that sense. Keep in mind am not saying that all men are innocent all are best lovers and True people but the Picture is only for Men that is not a Good Practice. There are so many Societies , welfare institute and organization to supports for women rights why there is no Organization for men Rights. This is Bad practice. 

Why Just Men Are Responsible For All Mistake in the Society True Lines Research.


The Research in under developing countries is very clear that the women are being more powerful but the Men are going to be ignored because they are treated like are bad activities and irresponsibility are done by them. 

This Article is not For the favor of Men but there must be some balance that there are so many problems which are created by women. Like only women are destroying women no man have much time to create back bulling or such type of activities to destroy a happy family and their happiness. Women are not Focused to the Work of Organization but mostly observed that they only focus there makeup and they just like fashion. 

If a single girl is going to college and wearing most attractive color of Dressing with half wearing style and just wanted to catch attraction what will be happen. Is this Islam is this all Islamic values. What they are going to learn only Dance , Songs , New movies name and just to discussed each other. This is our True Realities which we are ignoring and we do not know how much loss we are going to do. 

Dear Girls Am not Honor killing your Respect but the Truth is what , Have you observed any time in you lief what is your life , why you have created for this world , What Islam is Saying your respect how you can get Real success. NO ! Never we are not even tught this lesson and never we try to focus on these lines. Because we are doing what we are seeing in this Media war. This is Not life please this is not your Honor. 

Let come and Research Good Books where you can learn how The Great women in the Past who have Good Name and Good fame Still in the words of History. Just to copy them because this is true if you like to Get Real Success and Real fame. On Other way its you life as you wish. But Keep in mind when you say that it is my life i will do what i like this is Completely a dead line for a Society when they consider that "THIS IS MY LIFE AND I WANT TO LIVE AS I LIKE" dear Girls You can never understand the value of These world and the Results that will be happen after you take action on this proverb. Kindly from the History who have do that you will just get a Bad image with only a Bad story that have only Silence and Tear with Red eyes ! So please Take Care of your Respect and Take care of your Family Respect Just Fallow Good Rules what you learn form you Good Teachers and Your Family. If they have not such kind of Knowledge let find how you can be a Good Girl. 

Sorry If any body  heart ! 

Regards.

کیا خطا کار صرف مرد ہوتے ہیں ایک تحقیقی رپورٹ


ہم یہ کبھی نیہں کہتے کہ سار ے مرد نیک پرہیزگار اور معاشرے کے اچھے افراد ہوتے ہیں لیکن کہ آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ ساری عورتیں نیک ہوتی ہیں ، وہ اپنے گھروں کی عزت اس کی مان اور اپنی چار دویوراری کی ضامن ہوتی ہیں میرے خیال میں کبھی نیہیں کیوں کہ ہم سب خطا کار ہیں ۔ نہ تو سارے مرد فرشتے ہیں اور نہ ساری عورتیں صالح مگر جن کو خدا نے توفیق دی ہو۔آپ شا ید یہ سوچ رہے ہوں گے کہ میں کہنا کیا چاہتا ہوں تو دوستومیں یہا ں کسی کہ فرشتہ ثابت کرنے نہیں آیا ہوں۔ میں تو بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آج کی عور ت اپنا مقام بھول چکی ہے ، وہ یہ بھول کہ ہے کہ کہ اس کے نہ ہونے سے کائنات کتنی بے رونق ہے ، خود کہ عیاں کرنے کی دوڑ میں ہو اپنے حدود کہ بھول چکی ہے۔ ںا جانے ایسی کون سی منزل ہے جس کو پانے کی دوڑ میں آج کی عورت دو روپے کی چیز کے اشتہار کے لیے نگا ہونا نا بھی عیب نیہں سمجھتی!

میڈیا کی اس ڈور میں نا جانے کتنے لوگ بن جانے برباد ہو گئے کہ جن کو منزل کا پتا تک بھی نیہں تھا۔وہ تو بس چلنا سیکھ رھہے تھے نا جانے کب وہ اس کا شکار ہوئے کیسے بے نام و نشان مر کھپ گئے کوئی نیہں جانتا۔ جی دوستو جب ہم یہ کتہے ہیں کہ "یہ تو میر ی زندگی ہے جیسے میں چاہوں مجھےجینے کا حق چاہے " تو شاید ہم بھول جاتے ہیں کہ اس چھوٹی سی بات کے پس پردہ کتنے عذاب رکھے ہوتے ہیں۔

ایک چھوٹی سی کہانی سنانا چاہتا ہوں ! وہ ایک پرنسپل تھا ! ایک اچھے ادارے کا مالک اور بہت اچھا نام بھی تھا عزت تھی سب کچھ تھا ۔ ایک پیاری سی بیوی لیکن وہ ایک دن اپنے ایک دوست سے کہنے لگا مجھے دوسری شادی کرنی ہے تو اس کے دوست نے اسے کہا بہتر ہے اس سے اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہی کون ہے وہ جو تمییں بھا گئی ہے۔ تو سر جی بولے میریسٹودنٹ ہے وہ بھی مجھ سے بھہت پیار کرتی ہے۔ دوست بے چارہ مخلص تھا اس نے منع کیا کہ بھی مت کرو کیوں اپنی عزت کے دشمن بنتے ہو ایسا مت کرو تو سر جی بولے تھے بھیی میری زندگی ہے جو مینں چاہوں تم کون ہوتے ہو ایسا کہنے والے ! ہائے یہ لوگ نا جانے کیوں نہیں سمنجتے کہ عشق اور چیز ہے اور زندگی گزارنے کے آداب اور ہیں ۔ بس وہی ہوا جو ہر لا علم اندھوں کی طرح ہندی فلوں کے نتائج میں فیصلہ کر دیتا ہے۔ سر جی نے بچی کو لیا اور سکول سے فرار ہو ٓگئے۔ 

اس کے بعد انہوں نے سوچا ہی نیہں تھاکہ کیا ہو گا ! پتا ہے پھر کیا ہوا ۔ پھر یہ ہو ا کہ ادارہ بند ہو گیا 400 بچوں کا مستقبل داو پر لگ گیا ۔ 17 سکول ٹیچر اس لیے بدنام ہویے کیو ں کہ وہ ایک ایسے شخص کے ملا زم تھے جوبے غیرت انسان تھا ! اور سب سے بڑھ کر 2 خاندا ن برباد ہوئے دونو ں کی ؑعزت خاک میں مل گی ۔ 24 دن بعد لڑکی واپس گھر پہنچ گئی ۔ ملزم جیل میں اور معا شرے کے 600 لوگ صرف ایک انسان کی غلطی سے بربادی کی وجہ بنے۔ 

ہائے میرے دوستو ! مجھے پتا ہے جب کو لڑکی اپنی سہلیوں کے بیچ یہ بولے کہ میرا تو کویئ بوائے فرنینڈ نیہں ہے تو اس کا کتنا مزاق بنتا ہے ایسے ہی اگر کو ئی لڑکا اپنے دوستوں میں بولے تو نا جانے کتنے فتوۓ لگائے جاتے ہیں اپنے ہی گھر میں ماں بہین کے ہوتے ہوئے لوگ کیسے کر لیتے ہیں یہ سب میں نہیں جانتا ۔میں تو بس انتا جانتا ہوں کہ اللہ سے پنا ہ ما نگنی چاہے اور صرف اسے کے فرمان میں ہی اصلی کامیابی ہے۔ 

دوستوں! بے شک یہ آپ کی زندگی ہے آپ کو پورا جینے کا حق ہے اس کہ جینا سکیھیے! خدا کے لیے اپنی اور اپنے ساتھ محبت کرنے والوں کی زندگی برباد مت کیجے! اس قوم کو بہت اچھی بہنوں بہت قیمتی استاتذہ اور اقبال کی ماں جیسی ماوں کی اشد ضرورت ہے۔ 

کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو بہت معذرت 

وما علینا الل بلاغ
back to top