happy valentines day message for Muslims in Urdu.


Happy valentines day message for Muslims in Urdu. 

we are really sorry to say that we can not afford this day in our culture i being a Muslim never like to see such bad thing in my eman, we never love such days in our history if the muslims are being celebrating valentines day basic of that reason is that they do not know about Islamic values let hate this day and never love such activities if you are really a Muslim. 

we hate Valentines day, because we are Muslim, Islam never like to do such things with others and let read a beautiful urdu message of Valentines Day. Best Column written by a Muslim For all of you Please Comments us. 

Happy valentines day message for Muslims in Urdu. 


Valentines Day Messages, Valentines Day photo , Why Muslim Hate Valentines day, Happy Valentines Day photo , message for your Class on Valentines Day, Urdu Column on Valentine Day. read the Realiatiy of Valentine day, What is Valentines day , Valentine day Ki Hakekat. 

صاحب جی اگر آپ آ ہی گئے ہیں تو پلیز 5 منٹ کے لیے پڑھ ضرور لیں 


میں لعنت بھیجتا ہوں ہر جھوٹے کلچر پر جو اسلا م کے منا فی ہو ! کیو ں کے بیشک اللہ کے نزدیک تو بس 
دین اسلا م ہے۔ 

صاحب جی اگر آپ آ ہی گئے ہیں تو پلیز 5 منٹ کے لیے پڑھ ضرور لیں !۔

مجھے ایک بات بتائیں مسجد میں بیٹھنے والا مولوی ہی بدنام کیوں؟ مان لیتے ہیں اس نے ممبر سے وفاداری نہیں کی لیکن وہ دین کے ٹھیکیدار تھوڑی ہیں۔ہم آئینہ کیوں نہیں دیکھتے ۔ ہے افسوس آج سب کچھ بدل چکا ہے۔ سب کچھ ! ہم بڑے بڑے کام کرنے کے چکر میں تمام چھوٹے چھوٹے اخلاقیات کے دائرے سے اتنے پرے ہو چکے ہیں ہیں کی اب غلط کو غلط بھی کوئی نہیں کہتا ! کیا میں جرات کرتا ہوں ،آ پ کرتے ہیں ہیں نہیں بلکل نہیں ! سب ہم سب اندھے ہیں ! ہماری مثال اس کبوتر کی سی ہے جو بلی کو دیکھ کے آنکھیں بند کر لیتا ہے اور خود کو محفوظ سمجھتا ہے ۔ 
میرے پیارے دوستو ۱ کل پوری دنیا ایک جاہل انسان کی یا د میں ویلینٹائن ڈے منائے گی لیکن افسوس ہے ایک ایسے معاشرے پر جس میں 90 %بسنے والے اسلام کے نام لیوا ہوں اور جب وہ اپنے معاشرے ،اپنی اقدار ، اپنی ویلیوز اپنے رسم و رواج سب بھول کر دوسروں کو Fallow کرنے لگیں تو تاریخ گواہ ہے کہ وہ معاشرے اپنا وجو د کھو دیتے ہیں ۔ دوستو ! ایک حدیث کا مفہوم بیان کیے دیتا ہیں ۔ 
ایکعربی آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا کہ اے اللہ کی رسول میں زنا کرنا چا ہتا ہوں ؟ صحابہ اس کے طرف بھاگے کہ اس کی انتی جرات ! اس سے پہلے کہ وہ اس صحابی کوئی نقصان دیتے آپ ﷺ نے روکا ( کہ بھائی جب مریض ہسپتا ل آتے ہیں تو کچھ مریض بہت زیادہ ہی پریشان ہوتے ہیں اور بہت سے تو ڈاکٹر کو گالیا ں تک دیتے ہیں اور بعض مریضوں کے پاس تو ڈاکٹر کو چل کر جا نا پڑتا ہے) ایسے میں آ پ ﷺ اس کے پاس خود تشریف لائیے کیوں کہ مریض کی حالت ہی ایسی تھی۔ آپ ﷺ نے اس کے مرض کو جانچنے کے لیے 3 سوال کر دیئے ! 
فرما یا !کیا تم یہ پسند کرو کے ، تمہاری ، ماں بہن یا خالہ سے کوئی اس طرح پیش آئے ۔ وہ عربی بولا ! (یا رسول اللہ ) کبھی نہیں ! ایسا کبھی نہیں۔تو آپ ﷺ نے اس کو سمجھایا ۔ کہ ایسے ہی سب کے رشتے ہیں کوئی اور بھی ایسا کبھی نہیں چا ہے گا کہ ہو ۔ کہا جاتا ہے اس کے بعد اس شخص نے زندگی بھر کسی عورت کو آنکھ اُٹھا کر نہیں دیکھا۔ 
تو ہمار ے پاس تو سارے Paramaters موجو د ہیں ، ہمیں تو سب کچھ سکھا دیا گیا ہے۔ لیکن افسوس ہم نے کبھی کوشش ہی نہیں کی جو دیکھا اس کو اپنا لیا ، جہاں دل کیا رک گئے نہ کوشش کی نہ ریسرچ بس نام کے رہ گئے ہم ! 
دوستو ! کیا جواب دیں گے اللہ کو کہ یا اللہ ماحول ہی ایسا تھا، کیا کرتے ! ، کسی نے بتایا ہی نہیں ۔ اس دن کس کی مجا ل کہ بولے ۔ آپ ﷺ کی حدیث پاک کا مفوم سن لیجیے۔
"تم میں سے ہر شخص راعی ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے پوچھا جائے گا" 
خدا کے واسطے اپنی تربیت کیجیے ، اپنے بچوں کی تربیت کیجیے ۔ انہیں اپنے دین کے بارے بتائیے ۔ چھوڑ دیجیے کفار کی رسمیں ۔
یاد رکھیئے ! کوئی بھی لمحہ آخری لمحہ ہو سکتا ہے تو آئیے اپنے ہر لمحے کو خدا کی یا د میں محو کرتے ہیں اور اپنے پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی نقل کرتے ہیں اس آس پر کہ اللہ ہمیں اصل کی صورت میں جزا عطا کرے گا۔ 
خدا آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ 
وما علینا الل بلاغ۔ 

back to top